اسلام و علیکم دوستو
آج ہم آپ کو اردو کا ایک شاہکار ناول دے رہے ہیں۔ جس کو پڑھ کے آپ کو بہت مزہ آئے گا۔ اور آپ کا دل کرے گا کہ دوبارہ پڑھیں۔ یہ ناول فاخرہ وحید نے لکھا ہے اور اس میں بہت ہی زبردست موذوں کو اپناہا گیا ہے۔ جو کہ ہمارے معاشرے کا ایک المیہ ہے۔
یہ ناول مکمل ناول ہے اور گوگل پلے سٹور سے ڈاونلوڈ ہوگا۔
